کراچی سمیت ملک بھرکے بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(اویس کیانی)کراچی سمیت ملک بھرکے بجلی صارفین کے لیے اچھی خبرآگئی۔
ذرائع کے مطابق سی پی پی اے نےماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں بجلی37 پیسےفی یونٹ سستی کرنےکی درخواست نیپرا میں جمع کرادی ہے۔
ذرائع کے مطابق نیپراکی جانب سےدرخواست پر29 اکتوبرکوسماعت کی جائے گی۔
یہ بھی پڑھیں:پشاور، سوات ،دیر ، مالاکنڈ اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے
واضح رہے کہ اس وقت کراچی سمیت ملک بھر کےلیےاگست کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ لاگو ہے،اگست کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں بجلی 8 پیسے فی یونٹ مہنگی کی گئی تھی۔