تجھ میں رب دکھتا ہے،یارا میں کیا کروں۔حریم شاہ کی دوست کے ہمرا ہ زبر دست پرفارمنس،ویڈیو وائرل

Oct 22, 2021 | 23:46:PM
حریم شاہ،نیا ویڈیو گیت،ٹک ٹاک
کیپشن: حریم شاہ،فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ ڈیسک)معروف ٹک ٹا کر حریم شاہ نے اپنی دو ست کے ساتھ ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔

تفصیلا ت کےمطابق اس ویڈیو میں حریم شاہ اپنی دوست کے ہمرا ہ بھارتی گانے تجھ میں رب دکھتا ہے پر پر فا رم کر تی نظر آ رہی ہیں۔یہ گانا شاہ رخ اور انوشکا شر ما کی مشہور فلم رب نے بنا دی جوڑی میں عکسبند کیا گیا تھا۔اس فلم سے مشہور زما نہ بھارتی کر کٹر ویرات کو ہلی کی اہلیہ انوشکا شر ما نے اپنا ڈیبیو کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:گانجا کا بندو بست ہوجائیگا۔۔چنکی پانڈے کی بیٹی کا آریان کو پیغام۔۔کھلبلی مچ گئی