اداکار طاہر انجم کی مسلم لیگ رہنما حمزہ شہباز سے ملاقات 

Nov 22, 2022 | 19:39:PM
اداکار طاہر انجم کی مسلم لیگ رہنما حمزہ شہباز سے ملاقات 
کیپشن: حمزہ شہباز
سورس: 24news
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی) اداکار طاہر انجم کی مسلم لیگ رہنما حمزہ شہباز سے ملاقات ہوئی۔

طاہر انجم نے ملاقات میں حمزہ شہباز کو پھول پیش کئے اور دونوں کے درمیان اہم سیاسی معاملات پر بات چیت ہوئی ۔

حمزہ شہباز نے طاہر انجم سے فنکاروں کے مسائل پر بات چیت کی ,اداکارطاہر انجم کا کہنا تھا کہ جلد ہی وفاقی حکومت غریب اور نادار فنکاروں کیلئے ایک کمیٹی بنائے گی ،

ملاقات میں حمزہ شہباز نے طارق ٹیڈی مرحوم کی ظاہر انجم سے تعزیت بھی کی ،حمزہ شہباز  طارق ٹیڈی کے بیٹے کی سرکاری نوکری کے حوالے سے وزیر اعظم شہباز شریف سے بات کریں گے۔