شکیرا کےانسٹا گرا م فالوورز کی تعداد 7 کروڑ ہوگئی

May 22, 2021 | 22:26:PM
شکیرا کےانسٹا گرا م فالوورز کی تعداد 7 کروڑ ہوگئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)انسٹا گرا م دنیا کی معرو ف شخصیات کے لئے پبلسٹی حا صل کرنے کا ایک اچھا اور مشہو ر پلیٹ فا رم ہے ۔معروف گلوکارہ شکیرا نے بھی انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کو اپنی جانب مبذول کروانا شروع کردیا ہے۔ 

تفصیلات کے مطا بق فوٹوز اینڈی ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شکیرا کے مداحوں کی تعداد 7 کروڑ سے تجاوز کرگئی۔

’وکا وکا‘ کی گلوکارہ نے اب تک انسٹاگرام پر صرف 2 ہزار سے کچھ زائد پوسٹ شیئر کی ہیں۔ گلوکارہ اپنے انسٹاگرام سے 117 اکاؤنٹس کو خود بھی فا لو ز کرتی ہیں۔ان کا شما ر دنیا کی امیر ترین گلو کا را ئوں میں ہو تا ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Shakira (@shakira)

View this post on Instagram

A post shared by Shakira (@shakira)

View this post on Instagram

A post shared by Shakira (@shakira)

View this post on Instagram

A post shared by Shakira (@shakira)

یہ بھی پڑھیں:بیوی سے طلاق کے دعوے۔۔ "مصیبتوں" میں گھرے عامر لیاقت نے ہانیہ کی شرمنا ک ویڈیو وا ئرل کر دی