پیپلز پارٹی کے بانی کارکن انتقال کر گئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)پیپلز پارٹی کے بانی کارکن لال بخش منگی 70 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔
خاندانی ذرائع کے مطابق مرحوم کی نمازِ جنازہ آج شام 6 بجے آبائی گاؤں میں ادا کی جائے گی۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی نعیم احمد کھرل انتقال کر گئے تھے۔
اہلخانہ کے مطابق نعیم احمد کھرل کا انتقال کراچی کے نجی اسپتال میں ہوا، وہ 5 ماہ سے زیرِ علاج تھے۔
یہ بھی پڑھیں:بلوچستان حکومت کا فیول کنزرویشن سمیت تمام کفایتی اقدامات ختم کرنے کا اعلان