ریلوے حکام کا عید پر 3 خصوصی ٹرینیں چلانے کا اعلان

Jun 22, 2023 | 14:02:PM
پاکستان ریلویز نے عید پر 3 سپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ عید سپیشل ٹرینیں لاہور سے کراچی، کراچی سے لاہور، کوئٹہ سے لاہور، پشاور چلائی جائیں گی۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) پاکستان ریلویز نے عید پر 3 سپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ عید سپیشل ٹرینیں لاہور سے کراچی، کراچی سے لاہور، کوئٹہ سے لاہور اور  پشاور چلائی جائیں گی۔

پہلی ٹرین 26 جون کو کوئٹہ سے لاہور، پشاور چلائی جائے گی۔ دوسری سپیشل ٹرین 27جون کو کراچی سے لاہور کے درمیان چلائی جائے گی۔

تیسری عید سپیشل ٹرین 3 جولائی کو لاہور سے کراچی چلائی جائے گی۔