عام انتخابات: تعلیمی ادارے 8 دن کیلئے بند رہیں گے

Jan 22, 2024 | 11:52:AM
عام انتخابات: تعلیمی ادارے 8 دن کیلئے بند رہیں گے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)بچوں کی  پھر موجیں لگ گئیں،ملک بھر میں عام انتخابات کے موقع پر تعلیمی اداروں میں 8 چھٹیاں ہوں گی۔

ذرائع کے مطابق ملک بھر میں عام انتخابات کیلئے 8 فروری 2024 کو پولنگ ہوگی اور اس موقع پر تعلیمی ادارے 8 دن کیلئے بند ہوں گے،4 فروری کو اتوار، 5 فروری کو کشمیر ڈے جبکہ 6 سے 10 فروری تک عام انتخابات کی چھٹیاں ہوں گی۔

11 فروری کو اتوار ہوگا اور اس طرح 8 چھٹیوں کے بعد 12فروری کو سکول کالجز اور جامعات کھلیں گی۔

یہ بھی پڑھیں:اداکارہ و ماڈل ثنا جاوید نےآخر کار  پیغام جاری کردیا