کورونا کے وار جاری ۔۔۔وزیر صنعت و پیداوار بھی شکار ہو گئے 

Jan 22, 2022 | 18:43:PM
وفاقی وزیر صنعت و پیداوار، خسرو بختیار، کورونا ٹیسٹ، مثبت آگیا،
کیپشن: وفاقی وزیر خسرو بختیار، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)وفاقی وزیر صنعت و پیداوار خسرو بختیار کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔
تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں کورونا کے وارجاری ہیں اور خطرناک اومی کرون کے کیسز کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہورہاہے، صدر مملکت ، شفقت محمود کے وفاقی وزیر صنعت و پیدوار خسرو بختیار بھی کورونا کا شکار ہو گئے، وفاقی وزیر نے خود کو گھر پر قرنطینہ کرلیا،ان کاکہناتھا کہ اللہ تعالیٰ پوری قوم کو کورونا کی اس لہر سے محفوظ رکھے۔

یہ بھی پڑھیں: سکولوں میں چھٹیوں سے پہلے سپیشل امتحانات۔۔!!اہم اعلان۔۔ نتائج آگئے۔۔!!