سٹیج اداکارہ خوشبو خان پر ایک بار پھر پابندی عائد

Feb 22, 2024 | 23:04:PM
سٹیج اداکارہ خوشبو خان پر ایک بار پھر پابندی عائد
کیپشن: سٹیج اداکارہ خوشبو خان پر ایک بار پھر پابندی عائد
سورس: 24 نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(قیصر کھوکھر)اداکارہ خوشبو پر حنوبی پنجاب سمیت صوبہ بھر کے تھیٹرز میں پرفارم کرنے پر 7 روز کی پابندی عائد کر دی گئی۔
محکمہ داخلہ نے اداکارہ خوشبو خان پر سٹیج پر پرفارم کرنے پر 7 روز کی پابندی لگا دی، اداکارہ خوشبو پر سٹیج پر بہودگی پھیلانے اور سرکاری عملہ سے بدتمیزی کرنے کا الزام ہے۔

یہ بھی پڑھیں: معروف گلوکارذیشان روکھڑی کی ضمانت منظور

واضح رہے کہ محکمہ داخلہ نے اداکارہ خوشبو کی معزرت مسترد کرتے ہوئے اس پر پابندی عائد کی ہے۔