پی ایس ایل9:  لاہور قلندرز کی ٹیم لاہور روانگی کیلئے ایئرپورٹ پہنچ گئی

Feb 22, 2024 | 09:28:AM
دفاعی چیمپئین لاہور قلندرز  ملتان سے واپس اپنے شہر لاہور روانگی کیلئے ایئرپورٹ پہنچ گئے۔ 
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) دفاعی چیمپئین لاہور قلندرز  ملتان سے واپس اپنے شہر لاہور روانگی کیلئے ایئرپورٹ پہنچ گئے۔ 

کھلاڑی آج آرام کریں گے۔ لاہور قلندرز کا ٹریننگ سیشن جمعہ کی شام ایل سی سی اے گراؤنڈ میں ہوگا۔ لاہور قلندرز اپنا اگلا میچ ہفتے کو قذافی اسٹیڈیم میں کراچی کے خلاف کھیلے گی۔

مزید پڑھیں:   موبائل انٹرنیٹ کی بدستور بندش سے ٹیلی کام کمپنیوں کو 94 کروڑ کا نقصان

یاد رہے کہ پی ایس ایل 9 میں لاہور قلندرز کا مایوس کن أغاز رہا ہے۔ پہلے تینوں میچ ہار گئے۔