جیل بھرو تحریک ؛گرفتار 43 پی ٹی آئی قائدین و کارکنان کوٹ لکھپت جیل منتقل 

Feb 22, 2023 | 22:06:PM
جیل بھرو تحریک ؛گرفتار 43 پی ٹی آئی قائدین و کارکنان کوٹ لکھپت جیل منتقل 
کیپشن: گرفتار پی ٹی آئی قائدین
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)جیل بھرو تحریک کے دوران گرفتار 43 پی ٹی آئی قائدین و کارکنان کو کوٹ لکھپت جیل منتقل کردیا گیا۔
قائدین سمیت تمام کا روٹین کا میڈیکل چیک اپ کرلیا گیا،قائدین اور کارکنان کو کوٹ لکھپت جیل رکھا جائے گا دیگر جیلوں میں بھجوایا جائےگا محکمہ داخلہ کی ہدایات پر فیصلہ کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں:پی ایس ایل 8 ، ایک ہی میچ میں دوسرا ریکارڈ ٹوٹ گیا