سولرکابڑھتاہوا رجحان اورگرمی کی شدت میں کمی، بجلی کی ڈیمانڈ بھی کم ہوگئی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
( اویس علی)سولرکےبڑھتے ہوئے رجحان اورگرمی کی شدت میں کمی کے باعث فیصل آبادمیں بجلی کی ڈیمانڈ بھی پانچ سو میگاواٹ تک کم ہوگئی۔
فیسکوکی ڈیمانڈ2500 سے کم ہوکر2ہزار میگاواٹ پرآ گئی ہے اوراس کی وجہ سے شہر میں لوڈ شیڈنگ بھی نہ ہونے کے برابر رہ گئی ہے ۔
یہ بھی پڑھیں: چینی کی سپلائی کی صورتحال مزید ابتر،دکانوں پرسرے سے دستیاب نہیں
فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی کے حکام کے مطابق بجلی کی ڈیمانڈ میں کمی کی وجہ سولر کا بڑھتا استعمال ہے،ستمبر میں ڈیمانڈ میں مزید کمی متوقع ہے۔