چینی کی سپلائی کی صورتحال مزید ابتر،دکانوں پرسرے سے دستیاب نہیں
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
( شہزاد خان ابدالی )لاہورمیں چینی کی سپلائی کی صورتحال مزید ابتر ہوگئی۔
کریانہ کی دوکانوں اور سٹوروں پر چینی سرے سے دستیاب نہیں ،گھریلو صارفین چینی کی تلاش میں مارے مارے پھررہے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:ستمبرمیں ایک ساتھ 3 چھٹیوں کا امکان
کریانہ فروشوں کاکہناہے کہ کمرشل صارفین چینی مہنگے داموں خرید رہے ہیں،حکومت کریانہ دوکانوں پر چینی دے گی تو عام صارف کو ملے گی۔