نوٹوں سے بھری بوری کو آگ لگا دی

Aug 22, 2023 | 16:09:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(نیر عالم )وزیرآباد کے علاقہ گکھڑ میں نا معلوم افراد نوٹوں سے بھری بوری کو آگ لگا کر پھینک گئے۔

تفصیلات کے مطابق گکھڑ میں  نوٹوں سے بھری بوری  ملی ہے جسے نا معلوم افراد کی جانب سے آگ لگا کر پھینک دیا گیا، آگ لگائے جانے والے نوٹ پاکستانی کرنسی کے ہیں،جلے ہوئے نوٹ گکھڑ کے قریب قبرستان سے برآمد ہوئے ہیں،جلے ہوئے نوٹ ہزار،پانچ سو اور پانچ ہزار روپے کے ہیں۔ 

یہ بھی پڑھیں:بابر اعظم صفر پر آؤٹ، افغانستان کیخلاف پاکستان کے 7 رنز پر 2کھلاڑی آؤٹ ہوگئے