سلما ن خا ن کا یہ نیا روپ دیکھ کر آپ بھی دنگ رہ جا ئیں گے

Aug 22, 2021 | 17:45:PM
سلما ن خا ن کا یہ نیا روپ دیکھ کر آپ بھی دنگ رہ جا ئیں گے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ ڈیسک)سلمان خان نے با لی وڈ کو بہت سی بلا ک بسٹر اور بزنس میں کا میا ب فلمیں دی ہیں،ان کے افیئرز بھی کئی ادا کارائوں کے ساتھ چلےمگر ابھی تک شا دی نہ کی ۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ سلمان خان اِن دنوں اداکارہ کترینہ کیف کے ہمراہ روس میں اپنی فلم ٹائیگر 3 کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔سوشل میڈیا پر اداکار کے سیٹ سے لی گئی کچھ تصاویر سامنے آئی ہیں جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکار نے اپنا حلیہ مکمل طور پر  چینج کیا ہوا ہےمگر اس کی وجہ یہ ہے کہ سلمان خان فلم میں ایجنٹ کا کردار ادا کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:زمین پھٹی نہ آسمان ۔۔مدرسے کے معلم کی طالبہ سے مبینہ زیادتی۔۔متا ثرہ کی ویڈیو وا ئرل

اس کے باعث انہوں نے ایسا حلیہ اپنے کردار کی مناسبت سے بدل رکھا ہے۔ ایک تصویر میں  ان کے ہمراہ  بھتیجا اور فلمساز و اداکار سہیل خان کا بیٹا نِروان بھی موجود ہے۔

یا د رہے کہ سلمان خان اور کترینہ کیف کی آنے والی فلم ٹائیگر 3 سابقہ فلموں کا سیکوئل ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Nir_haan (@nir_haan)

یہ بھی پڑھیں:ادا کا رہ میرا کا مینار پا کستان وا قعہ پر حیران کر دینے وا لا بیان۔۔ویڈیو وا ئرل