ادا کا رہ میرا کا مینار پا کستان وا قعہ پر حیران کر دینے وا لا بیان۔۔ویڈیو وا ئرل

Aug 22, 2021 | 17:25:PM
ادا کا رہ میرا کا مینار پا کستان وا قعہ پر حیران کر دینے وا لا بیان۔۔ویڈیو وا ئرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ ڈیسک) اداکارہ میر ا نے مینارِ پاکستان واقعہ پر ایسا بیان دیا ہے کہ سوشل میڈیا صارفین حیران رہ گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق مینارِ پاکستان واقعہ پر جہاں عوام اپنی آواز بُلند کرتی نظر آرہی ہے تو وہیں شوبز ستارے بھی کسی سے پیچھے نہیں ۔فنکار وں  کی جانب سے سوشل میڈیا  پلیٹ فارمز پر مینارِ پاکستان واقعہ کی متاثرہ خاتون ٹک ٹاکر کو انصاف دینے کی اپیل کی جارہی ہے۔اب ایسی ہی صو رتحا ل میں سوشل میڈیا پر اداکارہ میرا کا ایک بیان تیزی سے وائرل ہورہا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:زمین پھٹی نہ آسمان ۔۔مدرسے کے معلم کی طالبہ سے مبینہ زیادتی۔۔متا ثرہ کی ویڈیو وا ئرل

اس ویڈیو میں اداکارہ میرا مردوں کو ایک حیران کُن مشورہ دیتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔انہو ں نے مردوں سے مخاطب ہوکر  کہا کہ ’لڑکیوں کی عزت کیا کریں، احترام، تہذیب اور اخلاق۔ ’لڑکیوں کو اتنی عزت دیں کہ وہ خود ہی آپ کو چھیڑنے پر مجبور ہوجائیں۔

میرا کے اس بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے نیا پنڈورا با کس کھل گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:زمین پھٹی نہ آسمان ۔۔مدرسے کے معلم کی طالبہ سے مبینہ زیادتی۔۔متا ثرہ کی ویڈیو وا ئرل