شوہر کی رہائی کے بعد شلپاشیٹھی بھی میدان میں آگئیں

Sep 21, 2021 | 17:39:PM
اداکارہ ،شلپا شیٹی کا،شوہر،کی رہائ،پر،ردعمل
کیپشن: اداکارہ شلپا شیٹی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)بالی وڈ اداکارہ شلپا شیٹی نے شوہر راج کندرا کی ضمانت پر رہائی کے بعد سوشل میڈیا پر ایک پیغام شیئر کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اپنے ایک ٹویٹ میں اداکارہ شلپا شیٹھی نے  پیغام میں لکھا کہ زندگی میں بارہا ایسے لمحات آتے ہیں جو آپ کو زمین کے اندر دھکیل دیتے ہیں، اس طرح کے اوقات میں میرا یقین ہے کہ اگر آپ سات بار گرتے ہیں تو اپنے آپ کو اتنا مضبوط بنائیں کہ آٹھویں بار کھڑے ہو سکیں۔

یہ بھی پڑھیں:بالی وڈ اداکارہ پر تیزاب حملہ۔۔ویڈیو وائرل