وزیراعلیٰ سندھ کی فیٹف کی گرے لسٹ سے اخراج پر قوم کو مبارک

Oct 21, 2022 | 21:13:PM
وزیراعلیٰ سندھ , فیٹف , گرے لسٹ, قوم , مبارک
کیپشن: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی جانب سے فیٹف کی گرے لسٹ سے اخراج پر پوری قوم کو مبارک،نیک خواہستات کا اظہار کیا گیا۔ 

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو اور انکی ٹیم اور تمام اتحادیوں کی کاوشیں رنگ لائیں،اب وقت آ گیا ہے گرے لسٹ ہو ں یا گرے لوگ ہوں سب سے ملک کو نجات ملے گی ۔