بلاول بھٹو زرداری کی فیٹف گرے لسٹ سے پاکستان کا نام نکلنے پر عوام کو مبارکباد

Oct 21, 2022 | 20:52:PM
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری، فیٹف گرے لسٹ، پاکستان کا نام نکلنے، عوام کو مبارک باد،
کیپشن: بلاول بھٹو زرداری، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے فیٹف گرے لسٹ سے پاکستان کا نام نکلنے پر عوام کو مبارک باد دی ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ پاکستانی عوام کو بہت بہت مبارک ہو۔ پاکستان کو باضابطہ طور پر ایف اے ٹی ایف کی ’گرے لسٹ‘ سے نکال دیا گیا ہے۔ پاکستان زندہ باد۔

یہ بھی پڑھیں: اللہ کا شکر ہے پاکستان کو فیٹف گرے لسٹ سے نجات ملی ،وزیراعظم شہبازشریف