پنجاب کے کالجوں میں گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) حکومت پنجاب نے صوبے کے تمام سرکاری اور پرائیویٹ کالجوں کے لیے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔
ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے نوٹیفیکشن کے مطابق کا لج 22 مئی 2026 سے 22 اگست 2026 تک بند رہیں گے اور پیر 24 اگست 2026 کو دوبارہ کھلیں گے۔
بی ایس 4 سالہ پروگرام اور امتحانات یونیورسٹی اور بورڈ کے شیڈول کے مطابق جاری رہیں گے۔
یہ بھی پڑھیں: ایران کی فوج نے توقع سے کہیں زیادہ تیزی کے ساتھ خود کو بحال کر لیا