کچے کے علاقے میں 9 سالہ بچی کی شادی!

May 21, 2026 | 16:30:PM
کچے کے علاقے میں 9 سالہ بچی کی شادی!
سورس: 24نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)کچے کے علاقے میں 9 سالہ بچی کی شادی کروادی گئی۔ 

9 سالہ بچی کی شادی نوجوان عبدالرب سے کروائی گئی، شادی کی اطلاع ملنے پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بچی کو بازیاب کروالیا۔ 

پولیس کا کہنا ہے کہ دولہے سمیت دیگر افراد فرار ہوگئے،بچی کا تعلق  شکار پور کے علاقے محمداباغ سے ہے  جبکہ دولہے کا تعلق سکھر کے قادرہور تھانے کی حدود سے ہے ۔

یہ بھی پڑھیں: علی امین گنڈاپور کی بطور وزیراعلیٰ بحالی؟عدالت سے بڑی خبر آ گئی