علی امین گنڈاپور کی بطور وزیراعلیٰ بحالی کے لیے درخواست دائر
علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ غیر آئینی اور دباؤ کے تحت لیا گیا، اس لیے اسے کالعدم قرار دیا جائے، شیر افضل مروت کا درخواست میں مؤقف
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(امانت گشکوری)وفاقی آئینی عدالت میں علی امین گنڈاپور کی بطور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا بحالی کے لیے درخواست دائر کر دی گئی ۔
علی امین گنڈاپورکی بطوروزیراعلیٰ کے پی بحالی کے لئے درخواست شیر افضل مروت کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا معطلی کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ غیر آئینی اور دباؤ کے تحت لیا گیا، اس لیے اسے کالعدم قرار دیا جائے۔