جنوبی وزیر ستان کی تحصیل وانا میں دفعہ 144 نافذ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)جنوبی وزیرستان کی تحصیل وانا میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔
اس ضمن میں جاری ہونے والے نوٹیکیشن کے مطابق وانا میں صبح 6 سے شام 6 بجے تک کے لیے دفعہ 144 کا نفاذ رہے گا۔
وانا کے مختلف علاقے تیارزہ، کرب کوٹ، عزیز آباد چوک، درگئی، توئی خلہ گل کچ جانے والے راستے بند رہیں گے۔
مزید پڑھیں: خیبرپختونخوا حکومت کا تنخواہ اور پنشن پیشگی ادا کرنے کا فیصلہ