سکھوں کو جاسوس ٹھہرانے کی مودی سرکار کی سازشیں،6 گرفتار
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)مودی حکومت کا سکھ دشمن ایجنڈا،پٹھان کوٹ سے گرداس پور،سکھوں کو جاسوس ٹھہرانے کی مودی سرکار کی سازشیں جاری،6 سکھ جاسوسی کے جھوٹے الزام میں گرفتار کروادیا۔
مودی سرکار میں اقلیتوں بالخصوص سکھوں اور مسلمانوں کا جینا محال ہو گیا،کرتارپور راہداری بند، سکھوں پر مودی سرکار کا سفاکانہ کریک ڈاؤن مزید تیز ہو گیا،سکھوں کے خلاف مودی کا نیا ہتھکنڈا’’پاکستانی ایجنٹ‘‘ ثابت کرنے کی مذموم کوششیں تیز کر دیں۔