ایوان صدر میں فیلڈمارشل عاصم منیر کے اعزاز میں ہونے والی تقریب ملتوی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
( 24 نیوز)ایوان صدر میں فیلڈمارشل عاصم منیر کے اعزاز میں ہونے والی تقریب ملتوی کر دی گئی۔
ذرائع کاکہنا ہے کہ فیلڈمارشل عاصم منیر کی مصروفیات کی وجہ سے تقریب ملتوی کی گئی ،تقریب کا دن اور وقت بعد میں طے کیا جائے گا۔
یہ بھی پڑھیں:خضدار :دہشتگردوں کے بزدلانہ حملے میں شہید ہونیوالی 3 طالبات کی شناخت
یاد رہے کہ عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے بیجز لگانے کی تقریب آج شام 5بجے ایوان صدر میں ہونا تھی۔