پٹرول کی قیمت میں 100روپے فی لٹر کمی ؟

May 21, 2023 | 15:06:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

پٹرول کی قیمت میں 100روپے فی لٹر کمی ؟آئی ایم ایف کے اعتراضات،حکومت نے بڑا اعلان کردیا،پروگرام ’10تک‘میں تہلکہ خیز انکشاف۔پروگرام کے میزبان ریحان طارق نے کہا ہے کہ حکومت نے عوام کو ریلیف دینے کیلئے 100 روپے پٹرول سستا کرنے کی کوشش کی تو آئی ایم ایف نے اس پر اعتراض اٹھا دیا ،آئی ایم ایف نے موقف اختیار کیا کہ حکومت نے پٹرول پر سبسڈی کم کرنے کیلئے مشاورت نہیں کی ۔آئی ایم ایف مزید کیا رکاوٹیں ڈال رہا ہے؟ دیکھیے یہ ویڈیو