امریکا میں مقیم پاکستانی گلوکارہ کی دھوم

Mar 21, 2023 | 10:47:AM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) امریکا میں مقیم پاکستانی نژاد گلوکارہ تاشا جیسن کی آواز کی ہالی ووڈ کے شو میں تعریف کے انبار لگ گئے۔

20 سالہ گلوکارہ تاشا جیسن کی آواز نے شو کے ججز کو  اپنا گرویدہ بنا لیا۔

مزید پڑھیں: پاکستان کی طرف سے لبنان کی عوام کیلئے 1.6 ٹن ادویات روانہ

پینل میں شامل تینوں ججوں نے گلوکارہ کو اپنی ٹیم کا حصہ بننے کی پیشکش کردی۔

سوشل میڈیا پر بھی تاشا جیسن کی خوب پذیرائی ہوئی۔