فرانسیسی صدر کا ایران پر شرائط کا عندیہ

Jun 21, 2025 | 11:00:AM
فرانسیسی صدر کا ایران پر شرائط کا عندیہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے مذاکرات کی صورت میں ایران پر شرائط عائد کرنے کا اشارہ دیدیا۔

ایک بیان میں میکرون نے کہا کہ یورپ ایران مذاکرات کے بعد یورینیئم افزودگی اور میزائل پروگرام روکنے کی شرائط عائد ہوگی۔

 معاہدے کی صورت میں ایران یورینیئم افزودہ نہیں کرسکےگا، ایران کو اپنا میزائل پروگرام محدود کرنا ہوگا۔

فرانسیسی صدر نے مزید کہا کہ حزب اللہ، حماس اورحوثیوں سمیت مزاحتمی گروپس کی مدد روکنے کی شرط بھی شامل ہے۔

مزید پڑھیں:اسرائیل دنیا کیلئے کینسر ہے: شمالی کوریا