اثاثہ جات کیس؛ نیب نے عثمان بزدار کو کل دوبارہ طلب کرلیا

Jun 21, 2023 | 23:01:PM
اثاثہ جات کیس؛ نیب نے عثمان بزدار کو کل دوبارہ طلب کرلیا
کیپشن: عثمان بزدار فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)قومی احتساب بیورو (نیب )نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو کل طلب کرلیا ،نیب نے سابق وزیراعلیٰ کیلئے نیا سوالنامہ تیار کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق نیب نے عثمان بزدار کو 22 جون کو 12ویں مرتبہ طلب کررکھا ہے،نیب لاہور نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کو آمدن سے زائد اثاثہ جات بنانے کے کیس میں طلب کیاہے،ذرائع کے مطابق نیب نے عثمان بزدار کو متعلقہ ریکارڈ ہمراہ لانے کی ہدایت بھی کی ہے،عثمان بزدار کو اب تک گیارہ مرتبہ طلب کیا جا چکا مگر وہ پیش نہیں ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم شہباز شریف کے پیرس پہنچتے ہی زور دار دھماکا