پاکستانی پنجابی فلم ’لاڈے دا ویاہ‘ بھی عید قربان پر ریلیز ہو گی

Jun 21, 2023 | 20:56:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) لالی وڈ پنجابی فلم ’لاڈے دا ویاہ‘ بھی عید قربان پر آنے کو تیار ہوگئی۔

پاکستانی پنجابی فلم ’لاڈے دا ویاہ‘ کا ٹریلر لانچ کردیا گیا ہے، فلم عید الاضحی پر ملٹی پلیکسز سینماؤں میں ریلیز ہو گی۔ فلم کی کاسٹ میں علی یلماز، ماہ رخ مرزا، سلیم البیلا، گوگا پسروری، خالد بٹ, شفقت چیمہ اور راحیلہ آغا سمیت دیگر فنکار شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: سنیتا مارشل نے نادر علی کی تنقید پر ردعمل کا اظہار کردیا

واضح رہے کہ عید قربان پر 12 فلمیں ریلیز ہوں گیں۔