حیدرآباد: مسلح افراد قربانی کے درجنوں جانور چھین کر فرار۔۔۔

Jun 21, 2021 | 11:56:AM
حیدرآباد: مسلح افراد قربانی کے درجنوں جانور چھین کر فرار۔۔۔
کیپشن: فوٹو(فائل)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)عید قرباں آنے سے قبل ہی جانوروں  کوچھینا جانے لگا،حیدرآباد میں ملزموں نے اسلحہ کے زور پر قربانی کے جانور چھین لئے اور فرار ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق حیدرآباد میں علاقے ہوسڑی میں ملزموں نے اسلحہ تان کر قربانی کے جانور فروخت کرنےوالے افراد کو لوٹ لیا اوردرجنوں جانورساتھ لے گئے۔

دوسری جانب پولیس کا دعویٰ ہے کہ 3 ملزموں کو گرفتار کرکے اسلحہ اور 11 بکرے برآمد کر لئے  جبکہ دیگر ملزموں کی گرفتاری کے لئے چھاپے جاری ہیں۔امید ہے جلد گرفتار کر لیں گے۔

 یہ بھی پڑھیں:  مکان کی چھت گرگئی۔۔ماں سمیت 2بچے جاں بحق