مکان کی چھت گرگئی۔۔ماں سمیت 2بچے جاں بحق

Jun 21, 2021 | 11:34:AM
 مکان کی چھت گرگئی۔۔ماں سمیت 2بچے جاں بحق
کیپشن: فوٹو(فائل)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)خیبر میں مکان کی چھت گرنے سے ماں اور2بچے جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

تفصیلات کےمطابق  افسوسناک واقعہ ضلع خیبر کے علاقے غنڈی میں پیش آیا جہاں مکان کی بوسیدہ چھت نیچے آگئی۔ ریسکیو حکام کاکہنا ہےکہ حادثے میں ماں، بیٹا اور ایک بیٹی جاں بحق ہوئے جبکہ لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:  زیادتی کیس۔شرمندہ ہوں بھٹک گیا تھا۔مفتی عزیز الرحمٰن کا اعتراف جرم