ٹیچنگ ہسپتالوں کی آمدن مانیٹر کرنے کا نظام متعارف کروانے کا فیصلہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
( عابد چوہدری)پنجاب کے تمام ٹیچنگ ہسپتالوں کی آمدنی کو مانیٹر کرنے کا نظام متعارف کروانے کا فیصلہ کرلیاگیا۔
تمام سرکاری ٹیچنگ ہسپتال آمدنی بنک آف پنجاب میں جمع کروائیں گے ۔
یہ بھی پڑھیں:الیکشن کمیشن نے ملک شفیع کھوکھر کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
ہر ہسپتال نے ٹیسٹوں سمیت یوزر چارجز سے کتنی آمدنی حاصل کی ؟اس نظام سے یہ مانیٹر ہوسکے گی ،اس سے سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں کی آمدنی کم یا زیادہ ہونے کا بھی پتہ چل سکے گا ۔