مئیر اسلام آباد کا الیکشن روکنے کی درخواست مسترد
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)مئیر اسلام آباد کا الیکشن روکنے کی درخواست مستردکردی گئی۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے مئیر اسلام آباد کا الیکشن روکنے کی درخواست پر فیصلہ سنادیا، عدالت نےکہا ڈپٹی مئیرز مئیر کا الیکشن نہیں لڑ سکتے تاہم ووٹ ڈال سکتے ہیں۔