بانی پی ٹی آئی کا پیغام محمود خان اچکزئی کو پہنچا دیا گیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(طیب سیف )پاکستان تحریک انصاف مرکزی قیادت کی جانب سے محمود خان اچکزئی کوبانی پی ٹی آئی کا پیغام پہنچا دیا گیا ۔
ذرائع کے مطابق محمود خان اچکزئی کو پی ٹی ائی قیادت نے اپوزیشن لیڈر سے متعلق پارٹی کے فیصلے سے متعلق آگاہ کیا جس میں کہاگیاہے کہ بانی پی ٹی آئی نے آپ کو اپوزیشن لیڈر نامزد کیا ہے ۔
یہ بھی پڑھیں:پی ٹی آئی نے ضمنی انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ کرلیا
واضح رہے کہ اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی کا عہدہ عمر ایوب خان کی نااہلی کے بعد خالی ہوا تھا۔