اسلام آباد میں شیر کا حملہ،ایک شخص زخمی ،شہری احتیاط کریں

Aug 21, 2025 | 00:30:AM
اسلام آباد میں شیر کا حملہ،ایک شخص زخمی ،شہری احتیاط کریں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(محمد اویس) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد  میں پی ڈبلیو ڈی کے علاقے میں شیر گھر میں داخل ہو گیا، جنگلی شیر نے حملہ کرکے ایک شخص کو زخمی کر دیا۔ 

تفسصیلات کے مطابق اسلام آباد میں شیر کے حملے سے ایک شخص زخمی ہو گیا،محکمہ وائڈ لائف کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی،گھر میں داخل ہونے والا شیر اس سے قبل سکیم تھری میں داخل ہوا تھا ، وائلڈ لائف کی جانب سے شہریوں کو احتیاط کرنے کی ہدایات دی گئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: سیالکوٹ میں اندوہناک واقعہ۔۔ پٹرول پمپ مالک نے لڑکے کو زندہ جلا دیا