پی ایس او کو ادائیگی کا معاملہ ، پی آئی اے نے 22 کروڑ روپے ادا کر دیئے

Oct 20, 2023 | 22:55:PM
 پی ایس او کو ادائیگی کا معاملہ ، پی آئی اے نے 22 کروڑ روپے ادا کر دیئے
کیپشن: پی آئی اے طیارہ،فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اشرف خان)پی ایس ا وکو ادائیگی کا معاملہ ، قومی ایئر لائن (پی آئی اے)نے 22 کروڑ روپے کی ادائیگی کردی۔
ذرائع پی ایس او کا کہنا ہے کہ پی آئی اے نے ہفتہ اور اتوار کی فیولنگ کیلئے 22 کروڑ روپے کی ادائیگی کی ہے ،پی آئی اے نے ادائیگی کے ساتھ طیاروں کو فراہم کرنے والی فہرست بھی بھیجی ہے ،ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ پی آئی اے اور پی ایس او کے درمیان فیول کی یومیہ ادائیگی کا معاملہ حل ہوگیا ہے ،جلد ہی آئی اے کی پروازوں کا پرانا شیڈول بحال ہوجائے گا .

یہ بھی پڑھیں: سعودی عرب نے بڑی پابندی لگا دی