ایک دن میں دوسرا بڑا استعفیٰ، حکومت میں کھلبلی مچ گئی 

Oct 20, 2021 | 21:27:PM
وزارت سے استعفیٰ، پارٹی کو بچانے ، استعفیٰ دے رہا ہوں
کیپشن: باپ پارٹی کے رکن اسمبلی واسا نور محمد دمڑ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)باپ پارٹی کے رکن اسمبلی و وزیر واسا نور محمد دمڑنے وزارت سے استعفیٰ دیدیا۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کیخلاف تحریک عدم اعتماد اسمبلی میں پیش کردی گئی، باپ پارٹی کے رکن اسمبلی و وزیر واسا نور محمد دمڑ نے وزارت سے استعفیٰ دیدیا، ان کاکہناتھا کہ میں اپنی پارٹی کو بچانے کے لئے استعفیٰ دے رہا ہوں۔
یاد رہے کہ فاٹا سے منتخب سینیٹر ایوب آفریدی مستعفی ہوںگے،شوکت ترین کو خیبرپختونخوا سے جنرل نشست پر سینیٹر بنایاجائیگا۔

یہ بھی پڑھیں: کم آمدنی والوں کیلئے خوشخبری : وزیراعظم کی پٹرول اور خوردنی اشیا پر سبسڈی کیلئے پلان بنانے کی ہدایت