فضائی سفر کرنیوالوں کیلئے بری خبر ۔۔۔کرایوں میں اضافہ

Oct 20, 2021 | 16:34:PM
فضائی سفر کرنیوالے ہوشیار ہوجائیں
کیپشن: فضائی سفر کرنیوالوں کیلئے بری خبر 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)متحدہ عرب امارات کیلئے فضائی سفر کرنیوالے ہوجائیں ہوشیار ۔۔۔۔مسافروں کی تعداد میں اضافے کیساتھ ساتھ چالیس سے پچاس ہزار روپے کرایوں میں بھی اضافہ ہوگیا۔ذرائع کے مطابق لاہور سے دبئی ایمریٹس ایئر کا کرایہ ایک لاکھ سنتالیس ہزار روپے ہوگیا۔جبکہ لاہورسے شارجہ بلیو ایئر کا کرایہ 85ہزارروپے سے بھی تجاوز کرگیا۔


یہ بھی پڑھیں:میٹرک میں پروموٹ ہونیوالے طلبا کیلئے بری خبر ۔۔۔داخلہ نہیں ملے گا