منی لانڈرنگ کیس؛چودھری پرویز الہٰی سمیت دیگر کیخلاف کی سماعت ملتوی

May 20, 2026 | 11:39:AM
منی لانڈرنگ کیس؛چودھری پرویز الہٰی سمیت دیگر کیخلاف کی سماعت ملتوی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(جمال الدین)چودھری پرویز الہٰی سمیت دیگر کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت 15جولائی تک ملتوی ہوگئی۔ 
سپیشل سینٹرل کورٹ کے جج اشفاق احمد نے سماعت کی،چودھری پرویز الہٰی آج سپیشل سینٹرل عدالت پیش نہ ہوئے اوران کی جانب سے میڈیکل سرٹیفیکیٹ پیش کیا گیا۔
وکلاء نے چودھری پرویز الہٰی کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست دائر کی جوعدالت نے منظور کرلی۔

یہ بھی پڑھیں: خیبرپختونخوا حکومت کا تنخواہ اور پنشن پیشگی ادا کرنے کا فیصلہ
عدالت نے کیس کی سماعت 15 جولائی تک ملتوی کر دی