سرگودھا میں بارش ہو گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) سرگودھا میں عید سے ایک روز پہلے بارش برس پڑی۔
سرگودھا شہر اور نواحی علاقوں میں موسلا دھار بارش نے ماحول کو ہر طرح کی مٹی، گرد و غبار سے صاف کر دیا۔ درخت اور پودے بارش مین نہا کر نکھر گئے۔ ماحول میں خنکی بھی بڑھ گئی۔
آخری روزے کی شام ٹھنڈی ہوا کے ساتھ فرحت کا احساس ہوتا رہا۔
سرگودھا میں آج ہونے والی بارش تھنڈر سٹارم تھی۔ اس بارش سے اب تک کسی نقصان کی اطلاع نہیں آئی۔