ملک بھر میں جمعتہ الوداع کے اجتماعات، القدس ریلیاں
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)ملک بھر میں آج جمعتہ الوداع کے خصوصی اجتماعات منعقد ہوئے، نمازِ جمعہ میں مساجد میں پاکستان کی ترقی و خوشحالی اور دنیا بھر کے مسلمانوں کے اتحاد کے لیے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔
مذہبی اسکالرز اور آئمہ کرام نے اپنے خطبات میں جمعتہ الوداع کی اہمیت پر روشنی ڈالی،جمعتہ الوداع کے موقع پر ملک بھر میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے, علاوہ ازیں القدس ریلیوں میں بھی عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
یہ بھی پڑھیں :60سال میں پہلی بار مسجد اقصیٰ عیدالفطر پر بھی بند