60سال میں پہلی بار مسجد اقصیٰ عیدالفطر پر بھی بند

Mar 20, 2026 | 11:21:AM
60سال میں پہلی بار مسجد اقصیٰ عیدالفطر پر بھی بند
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)60سال میں پہلی بار مسجد اقصیٰ عیدالفطر پر بھی بند رہی۔

فلسطینیوں کو مسجد اقصیٰ کے دروازے کے سامنے بھی نماز عید ادا نہ کرنے دی گئی۔

ظالم اسرائیلی فوج نے نمازیوں پر فائرنگ کردی،گولیوں کی تڑتڑاہٹ میں فضا نعرہ تکبیر سے گونج اٹھی۔

یہ بھی پڑھیں:ایران کا امریکا کے جنگی طیارے ایف 35 کو نشانہ بنانے کا دعویٰ، حملے کی ویڈیو بھی وائرل