شمالی وزیرستان میں 2دن کیلئے کرفیو نافذ، سڑکیں بند

Jun 20, 2025 | 23:20:PM
شمالی وزیرستان میں 2دن کیلئے کرفیو نافذ، سڑکیں بند
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ملک رحمان) شمالی وزیرستان میں 2دن کیلئے کرفیو نافذ کر دی گئی،اس حوالے سے ضلعی انتظامیہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ 

ضلعی انتظامیہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق کرفیو کل بروز ہفتہ 21 جون اور اس کے اگلے دن اتوار 22 جون کو شمالی وزیرستان میں کرفیو نافذ رہے گی،جس کے باعث شمالی وزیرستان کے تمام داخلی و خارجی شاہراہیں ہر قسم کی عام ٹریفک کیلئے بند رہیں گی۔

 یہ بھی پڑھیں: سوئٹزرلینڈ کا ایران میں اپنا سفارتخانہ بند کرنے کا اعلان