سوئٹزرلینڈ کا ایران میں اپنا سفارتخانہ بند کرنے کا اعلان 

Jun 20, 2025 | 23:05:PM
سوئٹزرلینڈ کا ایران میں اپنا سفارتخانہ بند کرنے کا اعلان 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24 نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک ) ایران اور اسرائیل کی جنگ کے باعث سوئٹزرلینڈ نے ایران میں اپنا سفارتخانہ بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ 

اس حوالے سے سوئس وزارت خارجہ کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ بڑھتی ہوئی فوجی کارروائیوں اور غیر مستحکم صورتحال کے پیش نظر تہران میں اپنا سفارتخانہ عارضی طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

سوئس وزارت خارجہ کے مطابق سفارتخانے کا عملہ واپس آچکا ہے، حالات نارمل ہونے پر عملہ دوبارہ تہران آجائے گا۔

یہ بھی پڑٖھیں ؛ پاکستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا