پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس میں 650 پوائنٹس کا اضافہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(کاوش میمن)پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی پر کاروبار کا آغازہونے کے بعد ہنڈرڈ انڈیکس میں 650 پوائنٹس کا اضافہ ہوگیا۔
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج تیزی پر کاروبار کا آغازہوااورہنڈرڈ انڈیکس میں 650 پوائنٹس کا اضافہ ہوگیاجس کے بعدہنڈرڈ انڈیکس 120652 کی سطح پر ٹریڈکررہاہے۔
یہ بھی پڑھیں:حکومت نے نئی الیکٹرک وہیکل پالیسی تیارکرلی
گزشتہ روز ہنڈرڈ انڈیکس 120002 کی سطح پر بند ہوا تھا۔