سینئر اداکار عاصم بخاری دوبارہ علیل، ہسپتال منتقل کر دیا گیا

Feb 20, 2026 | 23:29:PM
سینئر اداکار عاصم بخاری دوبارہ علیل، ہسپتال منتقل کر دیا گیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی)سینئر اداکار عاصم بخاری پھر علیل ہوگئے، دل کی تکلیف کے باعث ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

عاصم بخاری کا علاج ان کے معالج ڈاکٹر جاوید سبزواری کر رہے ہیں، عاصم بخاری کے دل کی دھڑکن بند ہو گئی تھی جس پر فوری طور پر انہیں ہسپتال لے جایا گیا۔

عاصم بخاری کی عمر 70 سال سے زائد ہے، عاصم بخاری کا شمار بہترین اداکاروں میں ہوتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں :سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟