لالی وڈ فلم کبیر ری لوڈڈ کا نیا گانا ساتھیا ریلیز

Dec 20, 2025 | 18:59:PM
لالی وڈ فلم کبیر ری لوڈڈ کا نیا گانا ساتھیا ریلیز
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی)لالی وڈ فلم کبیر ری لوڈڈ کا نیا گانا ساتھیا ریلیز کردیا گیا،گانا فلم کے مرکزی کرداروں اداکار میثم علی اور  سکیناں پر پکچرائز کیا گیا ہے۔

فلم آئندہ سال نو جنوری کو ریلیز کی جائے گی، ایکشن سے بھرپور فلم کی ہدایتکارہ نیہا لاج ہیں۔

یہ بھی پڑھیں :نیا وائرس انفلوائزہ ایچ تھری این ٹو ، روزانہ درجنوں کیس رپورٹ ہونے لگے