حکومت کا بڑا فیصلہ، گیس سکمیوں پر عائد پابندی اٹھانے کی منظوری

Dec 20, 2022 | 21:41:PM
حکومت,بڑا فیصلہ، گیس ,سکمیوں, پابندی, منظوری , پی ٹی آئی
کیپشن: حکومت کا لوگو(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)حکومت کا انتخابات سے قبل اہم سیاسی فیصلہ،کابینہ کمیٹی برائے توانائی نے گیس سکمیوں پر عائد پابندی اٹھانے کی منظوری دیدی۔

ذرائع کے مطابق  فیصلہ سابقہ لیگی حکومت کے دور میں شروع کی گئی گیس سکیموں کو مکمل کرنے کیلئے دیا گیا جبکہ پی ٹی آئی دور میں شروع کی گئی گیس سکیموں پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: زلزلے کے جھٹکے،شدت 6.4 ریکارڈ