یاسر شاہ پر ریپ میں معاونت کا مقدمہ۔۔ پی سی بی نے بڑا اعلا ن کر دیا

Dec 20, 2021 | 21:28:PM
 لیگ اسپنر یاسر شاہ
کیپشن: لیگ سپنر یاسر شاہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹرنگ ڈیسک)یاسر شاہ پر ریپ میں معاونت کا مقدمہ درج ہونے پر پاکستان کرکٹ بورڈکا ردِ عمل آگیا۔

تفصیلات کےمطابق پی سی بی کے بیان میں کہا گیا ہے ہمارے علم میں آیا ہے کہ سنٹرل کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑی پر الزامات لگے ہیں، پی سی بی فی الحال اس حوالے سے معلومات اکٹھی کر رہا ہے، مکمل حقائق سامنے آنے تک اس پر کوئی تبصرہ نہیں کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: کرکٹریاسر شاہ پرلڑکی سے زیادتی میں معاونت ،ہراساں کرنے کا الزام ،مقدمہ درج،سنگین انکشافات
یا د رہے کہ اس سے قبل اسلام آباد کے تھانہ شالیمار میں یاسر شاہ  کے خلاف 14 سالہ لڑکی کے ریپ میں معاونت اور اسے ہراساں کرنے کے الزام میں مقدمہ درج ہوا تھا۔ 

یہ بھی پڑھیں: وہاب ریاض اور شعیب ملک نے ایک دوسرے کےبھید کھول دیئے